شہبازگِل کو ایمبولینس میں عدالت پہنچا دیا گیا، فردِ جرم کا امکان

0
824

اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل کو ایمبولینس میں اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا، جن پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

عدالت پہنچنے والے شہبازگِل کو ایمبولینس میں آکسیجن ماسک لگا ہوا ہے اور وہ بار بار کھانس رہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY