بھارتی ریاست آسام میں پہلی بارخواجہ سرا جج مقرر

0
1166

Published on: 16 Jul 2018 

بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ۔

جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔

آسام کی جج سواتی نے بتایا کہ انہیں جج بننے کا حق آسانی سے نہیں ملا، اس کے لیے اُنہیں باقاعدہ قانونی جنگ لڑنی پڑی۔

بھارت میں اس سے پہلے بھی دو خواجہ سراؤں کو جج مقرر کیا جاچکا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY