آئس کریم پارلر میں 24 قیراط سونے کے ورق سے سجی آئس کریم

0
1365

نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ میں آج کل سونے کے ورق میں لپٹی آئس کریم خوب توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک آئس کریم پارلر میں 24 قیراط سونے کے ورق سے سجی آئس کریم کی سجاوٹ میں تتلیاں استعمال کی گئی ہیں۔

بسکٹ سے لے کر فِلنگ اور ٹاپنگ شاندار انداز میں کی جاتی ہے اور اعلیٰ معیار کے اجزا سے بنی یہ آئس کریم اپنی فلنگ اور ٹاپنگ کی وجہ سے خاص اہمیت حاصل کر رہی ہے جس کی قیمت 1 ہزار 500 ڈالر متعین کی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY