سپریم کور ٹ نے این اے 60 سے الیکشن ملتوی کرانے کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کرتے ہو ئے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ بر قرار رکھا ہے ۔
شیخ رشید کی درخواست پر سپریم کور ٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی













