بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن پر نتائج نہ دینے کا الزام

0
740

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن پر نتائج نہ دینے کا الزام۔ آدھی رات گذر چکی ابھی تک سرکاری نتائج نہیں دیئے گئے۔

چیئر میں پی پی پی بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن پر نتائج نہ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آدھی رات گزر چکی ہے لیکن ابھی تک سرکاری نتائج نہیں دیئے گئے۔ میں خود انتخاب لڑا وہاں کے نتائج بھی مجھے نہیں دئے گئے۔ میرے امیدوار شکایت کر رہے ہیں کہ ان کے پولنگ ایجنٹوں کو پولنگ اسٹیشنوں سے باہر نکال دیا گیا ہے۔ نتائج روکنا اور پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکالنا ناقابل معافی اور اشتعال انگیزی ہے۔ اتنا وقت گزرجانے کے باوجود مجھے اپنے کسی ایک انتخابی حلقے کا نتیجہ نہیں ملا۔

SHARE

LEAVE A REPLY