بیرون ملک موجود پاکستانی مشنز کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے: سیکرٹری خارجہ

0
1577

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود پاکستانی مشنز کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا حنا ربانی کھر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کہا کہ ملک میں ہمارا بجٹ روپے میں ہے، مشنز کے اخراجات ڈالرز اور دیگر کرنسیوں میں ہیں۔

آمنہ بلوچ نے کہا کہ پہلے مشنز کا دارومدار وزارت خارجہ پر کم ہوتا تھا، وقت کے ساتھ معاشی وسائل محدود ہوگئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY