پولیس ٹریننگ کالج دہشت گردی کےواقعے میں خود کش حملہ آوروں نے سی فور کیمیکل کااستعمال کیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سی فور کیمیکل کی وجہ سے دھماکے کی جگہ آگ بھڑک اٹھی۔

ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑانے سے پہلے پولیس اہلکاروں پر اندھادھند فائرنگ بھی کی تھی جبکہ زیادہ تر جاں بحق اور زخمیوں کے جسموں پر گولیوں اور دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے زخموں کے بھی نشانات پائے گئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY