شمالی کوریا سے امریکی فوجیوں کی باقیات ہوائی پہنچادی گئی ہیں۔

شمالی کوریا نے کوریائی جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی باقیات واپس کردی تھیں۔

فوجیوں کی باقیات لائےجانےکےموقع پر امریکا کے نائب صدر مائیک پنس بھی ہوائی اڈے پر موجود تھے ۔

فوجیوں کی باقیات کی منتقلی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کی ملاقات کا نتیجہ ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY