پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کے وزرا کے ناموں کیلئے مشارت مکمل کر لی ہے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج رات یا کل دوپہر تک عہدوں سے متعلق حتمی فیصلے کر لیں گے اور عہدوں کے لئے ناموں کا اعلان خود کریں گے۔

اس سلسلے میں انہوں نے نے ڈاکٹر بابر اعوان کو بنی گالہ بلا لیا ہے جن سے حکومت سازی سے متعلق آئینی اور قانونی معاملات پر مشاورت ہو گی، حکومت سازی سے متعلق آئینی پیچیدگیوں پر بابر اعوان سے مشاورت کی جائیگی۔

SHARE

LEAVE A REPLY