شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ زندہ ہیں،ایرانی میڈیا

0
631

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ باغزادہ زندہ ہیں، شہید خامنہ ای کی اہلیہ کی وفات کی خبریں غلط تھیں۔

خیال رہے کہ 28 دسمبر کو امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مشترکہ حملے میں آیت اللّہ خامنہ ای کو ان کے اہلخانہ اور دیگر کے ہمراہ شہید کردیا تھا، جس کے بعد آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ کی شہادت کی خبر بھی سامنے آئی تھی۔ تاہم اب ایرانی میڈیا نے ان خبروں کی تردید کردی ہے۔

ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY