وفاقی حکومت نے بدھ نو نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY