پنجاب اسمبلی میں ترین، علیم کے بعد مزاری گروپ بھی سامنے آگیا

0
1375

پنجاب اسمبلی میں ترین ، علیم کے بعد مزاری گروپ بھی سامنے آ گیا.

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے اس گروپ میں PTIکے 12 سے 15 ارکان کے شامل ہونے کا امکان ہے.

دوست محمد مزاری گزشتہ روز وزیرعظم کی طرف سے گورنر ہاؤس بلائے گئے اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے جبکہ وہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے وقت گورنر ہاؤس سے چند قدم دور اپنے گھر میں ہی تھے.

حکومتی اتحاد ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرکے مشکلات کا شکار ہو گیا ،ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پی ٹی آئی امیدوار کو سخت ردِعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY