دنیا بھر سے معروف انٹرنیشنل کرکٹرزکی جانب سے عمران خان کو مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بھی اب تک جاری ہے۔

سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بارڈر نے اپنے پیغام میں عمران خان کو مبارک باد دی اور کہا کہ عمران خان دنیا بھر کے کرکٹرز کے لئے قابل فخر ہیں اور انہیں امید ہے کہ عمران خان اپنے لوگوں کی خدمت کریں گے۔

ارکباد
واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہوئی اور چیئرمین عمران خان ملک کے متوقع وزیراعظم ہوسکتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY