اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ میں عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

ہائیکورٹ اور سیشن کورٹس میں 29 مارچ سے 2 اپریل تک عید کی تعطیلات ہونگی۔

قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے چھیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY