آئیں نئی قیادت کے تحت متحد ہوجائیں :بشریٰ عمران

0
113

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عوام کیلئے عید پر نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں ،آئیں عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کیلئے متحد ہوجائیں۔

عیدالاضحیٰ پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میری دعا ہے کہ اللہ پاکستان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام نئے پاکستان کے قیام کیلئے پرامید رہیں کیونکہ عمران خان نے جو وعدہ کیا ہے وہ اسے پورا ضرور کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY