آرمی چیف کی وزیراعظم عمران سے ملاقات

0
761

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر آرمی چیف نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں کے مابین ہونے والی ملاقات میں ملک میں پائیدار امن اور استحکام کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY