العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پیشی کے لئے اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا، جےآئی ٹی سربراہ واجد ضیا بھی عدالت پہنچ گئے۔

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس پر سماعت آج پھر ہوگی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ریفرنسز کی سماعت کریں گے، جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء صندوقوں میں دستاویز بھی ساتھ لائے ہیں، نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث واجد ضیاء پر جرح جاری رکھیں گے، سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل سے پانچویں پیشی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY