SHARE

2 COMMENTS

  1. Naseer Turabi vs Iftikhar Arif. I’m not a fan of Iftikhar Airf but Turabi himself is quite “Ghatiya”. He has no right to criticize IA.
    Note:
    i did not say this before. That’s a lie. You just don’t want to post this comment against this Turabi guy. Shame on you.

  2. اس دعویٰ کے بعد سننے کی ہمت نہیں رہی کہ تقسیم کے بعد کراچی میں ادب کی صورت بہت اعلیٰ تھی کیونکہ تقسیم کے بعد لوگ وہاں ائے_گویا جو لوگ پہلے سے یہاں لکھ رہے تھے ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے؟لاہور کو تقسیم کے بعد کی صورتحال اور ادب میں کوئی لائق تذکرہ مقام نہیں دیا جا سکتا؟؟ ہمارے بزرگ کیسے متعصب ہیں اور کتنے قطعہ فیصلوں کے ساتھ اہم کرسیوں پر براجمان ہیں یہ سب دیکھنا سننا کس قدر تکلیف کا باعث ہے؟؟
    افتخار عارف صاحب کے بارے کچھ نہیں لکھنا چاہتا کہ اس موضوع پر جس تفصیلی معلومات اور مطالعہ کی ضرورت ہے فی الوقت وہ نہیں رکھتا ___ ہمارے ادیب شعرا کس نوعیت کی انفرادی اور سطحی باتوں پر سر دھنتے ہیں کہ یہ خود بھی کتاب سے ربط نہیں رکھتے_ہونا یہ چاہیے کہ پروگرام کے اینکر صاحب اور ترابی صاحب اردو شعر و ادب کی معاصر صورت حال پر تفصیلی ڈسکورس قائم کریں اور معاشرتی سدھار میں ادب اور ادیب کے کردار پر روشنی ڈالیں_ مشرق و مغرب کے شعری محاسن پر ناقدانہ تبصرہ کریں اور ان سیاسی حالات پر بحث کریں جو تقسیم کے بعد ادھر درپیش ہوئے_ ادب اور سماج کے باہمی انسلاکات پر تفصیلی بات کئے بغیر ہم سماجی معاشرتی اور ادبی سطح پر بہتری کے سفر پر گامزن نہیں ہو سکتے_

LEAVE A REPLY