پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار اور نوجوان فاسٹ بولر حسن علی فٹنس میں سب پر بازی لے گئے ، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔

کسی بھی کھیل میں کھلاڑی کا فٹ ہونا ہمیشہ سب سے اہم قرار دیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر کرکٹ بورڈز کھلاڑیوں کو پرکھنے کےلیے یو یو ،ٹیسٹ کرواتے ہیں ، ٹیسٹ میں جو پاس ہوا وہ ٹیم میں ان، اور جو فیل ہو اوہ ٹیم سے آؤٹ ہوجاتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY