یو ایس اوپن کے دفاعی چیمپئن رافائل نادال ایک سخت مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچنچ گئے ہیں۔

گزشتہ شب کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں انہوں نے ڈومینیک تھیم کو صفر چھ، چھ صفر، سات پانچ، چھ سات اور سات چھ سے شکست دی۔ یہ میچ چار گھنٹے، 49 منٹ تک جاری رہا۔

تو وہ چوتھی مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کریں گے جبکہ یہ ان کے اٹھارویں گرینڈ سلام فتح ہو گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY