تین صوبوں خیبر پختونخوا ،پنجاب اور سندھ کے آئی جی پولیس تبدیل کردیئے گئے ۔
خیبر پختونخوامیں آئی جی پولیس صلاح الدین محسود کوتعینات کیا گیا جبکہ محمد طاہر کو پنجاب پولیس کا سربراہ مقرر کیا گیا ۔
وفاق کے اعلامیے کے مطابق کلیم امام کو آئی جی سندھ مقرر کیا گیا ہے ۔













