سندھ میں بلدیاتی اداروں کو اختیارات کب ملیں گے؟ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں کیس سماعت کےلئے مقرر ،بینچ بھی تشکیل پاگیا ۔

بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بینچ 12 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

سندھ میں بلدیاتی اداروں کے اختیارات کے حوالے سے ایم کیو ایم نے عدالت سے رجوع کیا تھا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY