کابل کےریسلنگ جیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 35 ایتھلیٹ جاں بحق اور50 زخمی ہوئے ہیں۔

افغان دارالحکوت کے علاقے دشت برچی میں واقعہ جیم میں بدھ کو یکے بعد دیگر دو دھماکے ہوئے تھے جس کے بعد افغان حکومت کی جانب سے 26 افراد کی ہلاکت اور 80 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔

اس دعوے کے برعکس متاثرہ جیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دونوں دھماکوں میں 35 مقامی ریسلر جاں بحق اور 50 زخمی ہوئے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY