صفدر ھمدانی کویت کے ایک ہفتے کے دورے پر پہنچ گئے

0
1036

معروف شاعر ادیب دانشور اور عالمی اخبار کے مدیر اعلی صفدر ھمدانی کویت کے علمی ادبی فکری سفر پر کویت پہنچے جہاں ایرپورٹ پر انجمن تخلیق و تہذیب کی سربراہ شاہین اشرف علی انکے شوہر اشرف علی، ماہر تعلیم حنا سلیم اور انکی والدہ نے انکو خوش آمدید کہا۔صفدر ھمدانی کا کویت کا یہ چوتھا سفر ہے اور اس سفر کے دوران میں وہ مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے

شاہین اشرف علی، عالمی اخبار

SHARE

LEAVE A REPLY