امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے امن اور دوسرے تجزیاتی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ سن 2018 کے دوران افغان تنازعہ شامی خانہ جنگی سے زیادہ خونریز ہو سکتا ہے

افغانستان کے سترہ سالہ تنازعے میں رواں سال پرتشدد واقعات شدید تر ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی بھی سابقہ صدور کی پالیسیوں کی طرح کسی بڑی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پائی۔

انٹرنیشنل کرائسس گروپ کے مطابق ایسا امکان ہے کہ رواں برس افغانستان میں ہونے والی ہلاکتیں بیس ہزار سے تجاوز کر جائیں ۔ گزشتہ برس افغانستان میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے انیس ہزار سے زائد تھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY