لینس کے استعمال سے بینائی بھی جا سکتی ہے

0
1272

ڈاکٹرز نے خبردار کیا ہے کہ کانٹیکٹ لینس کے استعمال میں بہت احتیاط کریںورنہ ایک غیر معمولی بیماری سے بینائی بھی جاسکتی ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ لینس استعمال کرنے والے افراد اگر صفائی کا خیال نہ رکھیں تو ایک ایسا انفیکشن بھی ہوسکتا ہے جو آخر میں بینائی سے محرومی کا بھی باعث بن سکتا ہے۔

ہاتھ صاف کیے بغیر لینس استعمال کرنا بینائی کے لیے بڑا خطرہ ہے جب کہ لینس پہن کر شاور لینا یا سوئمنگ کرنا بھی بینائی کے لیے بہت بڑا رسک ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY