ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے لاپتہ ہو جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کیس کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہے ہیں۔ ایردوآن کے مطابق انہیں اب بھی اس حوالے سے مثبت خبر سامنے آنے کی امید ہے۔

 ترک ذرائع نے روئٹرز کو بتایا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ جمال کو استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے میں ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جمال سعودی عرب کی نئی حکومت کے ناقد تھے اور اُن کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY