چمن کی تحصیل گلستان گرڈ اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے ،ڈپٹی کمشنر شفقت انور کے مطابق دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

دھماکے کے بعد ایف سی اور لیویز نےعلاقےکو گھیرےمیں لے لیا۔دھماکےکی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY