دبئی میں ایک اور پاکستانی نے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

0
814

دبئی میں ہونے والے تازہ ترین ڈیوٹی فری ریفل ڈرا میں لاہور سے تعلق رکھنے والے 48 سالہ پاکستانی عمران اسحاق نے ٹکٹ نمبر 2021 پر 10 لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیتی۔

لاٹری جیتنے پر عمران اسحاق کا کہنا تھا کہ وہ اس رقم سے مزید پراپرٹی خریدے گا اور مسقط میں کار کے برنس میں سرمایہ کاری کرے گا۔

خیال رہے کہ چند روز قبل بھی 32 سالہ پاکستانی شہری نے 10 لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیتی تھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY