امریکی فوج کے ایک حالیہ فضائی حملے میں شدت پسند گروپ الشباب کے 60 کے قریب عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
امریکی فوج کی طرف سے آج منگل کے روز جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہ فضائی حملہ گزشتہ ہفتے کیا گیا تھا۔
نومبر 2017ء میں ایک امریکی فضائی حملے میں الشباب کے 100 سے زائد عسکریت پسند مارے گئے تھے۔












