نواں کلی کے علاقہ میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہیڈ کانسٹیبل کی محمد موسیٰ کے نام سے شناخت ہوئی، پولیس اہلکار پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں۔












