لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کے میڈیکل چیک اپ اور انہیں طبی سہولیات فراہم کرنے کاحکم دے دیا۔

عدالت نے ڈی جی نیب کو شہبازشریف کی فیملی سے ملاقات کیلئےاقدامات کی بھی ہدایت کی۔

دوسری جانب پولی کلینک انتظامیہ نے 3 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔

کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر آصف عرفان بورڈ کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں جبکہ بورڈ میں ڈاکٹرحامد اقبال اور ڈاکٹر امتیاز احمد بھی شامل ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY