آگ کے ذریعے بال کاٹنے والا حجام

0
1128

بھارت کے داراحکومت نئی دلی کےایک سلون میں محمد فیضان نامی ہیر ڈریسر کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جوموم بتی جلا کر آگ کے شعلوں سے بال کاٹتا ہے۔

اس خطرناک طریقے سے بال کٹوانے والوں کی ہمت کی بھی داد دینی پڑے گی جو اپنے بالوں کو بھڑکتے شعلوں کی نظر کرتے ہوئے خطرناک لیکن منفرد انداز میں ہیر ڈریسنگ کروا رہے ہیں۔

واضح رہے بال کاٹنے کے کیلئے قینچی کے بجائے آگ کا استعمال ایک فیشن ٹرینڈ بن گیا ہے اور یہ خطرناک لیکن نیا طریقہ نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیحد مقبول ہو رہا ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY