عالمی اخبار آرکائیو سے چین، برف کے مجسموں کا سالانہ میلا 24/07/2023 0 1328 Share on Facebook Tweet on Twitter چین کے صوبے شین یانگ میں برف سے بنےمجسموں کا سالانہ میلا جاری ہے۔ برفانی مجسموں کے میلے میں دنیا بھر سے مجسمہ ساز شرکت کر رہے ہیں ۔ برف سے بنے مجسموں اور ان میں لگی رنگ رنگ کی روشنیوں نے دیکھنے والوں کو حیران کر کے رکھ دیا۔