ترکی میں ہاٹ ائیر بیلون شو کا انعقاد

0
694

ترکی میں ہاٹ ائیر بیلون شوکا انعقادکیا گیا جس میں رنگین غباروں نے آسمان پر ایسا نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔اس بیلون شومیں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جبکہ اس دلچسپ شو کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں افرادنے یہاں کا رُخ کیا۔

ترکی کے مشہور تاریخی مقام میں سجے اس شومیںآ سما ن رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غبا روں سے سجا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔

اس مو قع پرمتعدد افراد ہاٹ ائیر بیلونز کو اپنے ہاتھوں سے سجاکر آسمان کی بلندی پر منفرد سفر کر کے نہ صرف دلکش علاقے کی سیر کر تے ہیں بلکہ تصاویر اور ویڈیو بنا کر اس فیسٹیول کو اپنی زندگی کے یاد گار لمحات میں بھی شامل کر لیتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY