Published on: 12 Jun 2017

برطانوی دار الحکومت لندن میں بھی چار روزہ مینز فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے جس میں معروف ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔
اس فیشن ویک میں موسم کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے ملبوسات کا انتخاب کیا ہے۔ فیشن ویک کے دوران مَرد ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پرواک کیا۔
چار روزہ ایونٹ 12جون کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY