اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر انجیلینا جولی عہدے سے دستبردار ہوگئیں۔

ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر عہدہ چھوڑنےکا بتایا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انجیلیناجولی 20 سال سے زائد عرصے سے اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے پناہ گزین و مہاجرین سے وابستہ تھیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY