پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میچ میں جیت کےلئے دو بار موقع ملا،آخری 5 رنز کے قریب آکر ہار جانا مایوس کن ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں 4 رنز سے شکست کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ میچ ہارنے پر مایوسی ہے،وکٹ پر بیٹسمینوں کو ٹہرنا چاہیے تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ بیٹسمین کوشش کریں گے جو غلطیان ہوئیں انہیں اگلے میچزمیں نہ دہرائیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY