ترک وزیر دفاع ہلوسی اکار نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق اس بات چیت میں شامی صوبے ادلب کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔

قبل ازیں روسی وزارت دفاع نے بتایا تھا کہ شامی شہر حلب میں باغیوں کی طرف کی گئی شیلنگ کے جواب میں روسی جنگی جہازوں نے حملے کیے تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY