اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹ ایتنانامی یہ آتش فشاں پہاڑکئی دہائیوں سے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اُگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔

سسلی کے ساحل کے کنارے واقع 3,350میٹر کے ایٹناماؤنٹ سے برف سے ڈھکی زمین میں آگ اُگلنے اور لاوا بہنے کے مناظر دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں جس سے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY