یمن میں ایک مبینہ ڈرون حملے میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے چھ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ یمن کے جنوب مغربی علاقے میں کیا گیا۔
مقامی قبائلی رہنماؤں کے مطابق بعیدہ صوبے میں یہ حملہ اتوار کی صبح کیا گیا، جس میں القاعدہ کے دو کمانڈر اور چار دیگر عسکریت پسند مارے گئے۔












