ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان کی ٹیم نے اپنا پہلا میچ جرمنی سے ایک صفر سے ہار لیا۔ نصف وقت تک مقابلہ صفر صفر سے برابر تھا اور جرمنی نے فیصلہ کُن گول دوسرے ہاف میں کیا۔ پاکستان کو گول کے کچھ مواع ملے لیکن وہ فائدہ نہ اٹھا سکے

دونوں ٹیمیں 4 سال بعد مدمقابل آئی ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY