نیب کا فلیگ شپ ریفرنس فیصلے کیخلاف اپیل کا فیصلہ

0
750

قومی احتساب بیورو(نیب) نے فلیگ شپ ریفرنس کےفیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین نیب نے مکمل تیاری اور ٹھوس شواہد کے ساتھ نواز شریف کی بریت کے خلاف بروقت اپیل کی ہدایت کردی۔

ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فلیگ شپ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

چیئرمین نیب نے ہدایت کی کہ فلیگ شپ کیس میں احتساب عدالت کے فیصلے کی مصدقہ نقل حاصل کر کے مکمل تیاری اور ٹھوس شواہد کے ساتھ نواز شریف کی بریت کے خلاف بروقت اپیل کی جائے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY