پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 3 ارب ڈالرز کے قرضے دیے جانے کے معاملے کا فارنزک آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا جس میں پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 ارب ڈالرز کے قرضے دیے جانے کے معاملے پر غور کیا گیا۔
پی اے سی نے 3 ارب ڈالرز کے قرضوں کے معاملےکا فارنزک آڈٹ کرانے کا حکم دیا۔












