راولپنڈی، 3 دہشتگرد گرفتار، اڈیالہ جیل کا نقشہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد

0
897

راولپنڈی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ اور آئی ایس ڈیز برآمد کیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔

دوسری جانب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اڈیالہ جیل کے اطراف میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY