محبت معجزہ ہی ہے۔کنیز نور علی

0
1298

محبت معجزہ ہی ہے
کہ جب سے
ساون رت میں

تم نے کوچ کیا ہے

میرے نین برستے ہیں

اور بارش بھیگتی رہتی ہے ۔۔۔۔

کنیز نور علی

SHARE

LEAVE A REPLY