پچھلے چھ ماہ کے دوران مشرقی شام سے تقريباً پچيس ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہيں۔ اقوام متحدہ کے مطابق شام ميں سرگرم جہادی اپنی آخری پناہ گاہوں کا دفاع جاری رکھے ہوئے ہيں اور دير الزور جيسے مشرقی صوبے ميں اب بھی تشدد جاری ہے۔

پناہ کے ليے ان علاقوں سے فرار ہونے والے پچيس ہزار افراد خوراک کی قلت کا سامنا ہے اور يہ غير سرکاری کيمپوں ميں گزر بسر کر رہے ہيں۔ عالمی ادارے نے خبردار کيا ہے کہ يہ صورتحال بھی تيزی سے بگڑ رہی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY