ملائیشیا کے ایان یو ایشین سکواش چیمپئن بن گئے ہیں۔

اسلام آباد کے مصحف سکواش کمپلیکس میں ایشین سکواش چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس کے فائنل میں ایان یو نے 0-3 سے کامیابی حاصل کی ۔

فیصلہ کن معرکے میں ایان یو نے ہانگ کانگ کے ہنگ فنگ کو شکست دی۔

SHARE

LEAVE A REPLY