چین کے شہر زیگونگ میں25ویں سا لا نہ لا لٹین فیسٹول

0
1065

چین کے شہر زیگونگ میں25ویں سا لا نہ لا لٹین فیسٹول کاآغاز ہوگیا ہے۔

اس فیسٹیول کے موقع پرمقامی گارڈن میں رنگین شیشیو ں سے بنی خو بصورت لا لٹین جگمگا اٹھی ہیں جبکہ پورے علاقے کولالٹین کی صورت میں بنا ئے گئے منفرد مجسموں سے سجا دیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے ہر سال مقامی اور دیگر ممالک سے آنے والے سیاح یہاں کا رْخ کرتے ہیں اور حسین نظاروں کا لطف اْٹھاتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY