جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی

0
1001

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کرنے کی اجازت دے دی۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس انویسٹی گیشن کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی۔

درخواست میں تفتیش کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی اجازت مانگی گئی تھی۔

درخواست پر سماعت کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو کرنے کی اجازت دے دی۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں سنائی جانے والی 3 سال قید کی سزا اٹک جیل میں کاٹ رہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY